28 نومبر 2017 - 16:09
News ID: 869660
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قم کی مسلح افواج کی مسجد جمکران میں مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی، پریڈ سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے خطاب کیا۔